Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی پی پارلیمنٹیرینزکی خیبرپختونخواسےقومی اسمبلی کیلئےپارٹی امیدواروں کی فہرست جاری

Now Reading:

پی پی پارلیمنٹیرینزکی خیبرپختونخواسےقومی اسمبلی کیلئےپارٹی امیدواروں کی فہرست جاری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے صوبہ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے پارٹی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔

این اے1چترال، انجینئرفضل ربی، این اے-2 سواتI،ڈاکٹر حیدر علی خان جبکہ این اے-3 سواتII سے میاں گل شہریار امیرزیب کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے جبکہ این اے-7 لوئر دیرII سے عالم زیب خان،این اے 5 اپر دیرنجم الدین خان جبکہ این اے-6 لوئر دیرI سے محمد حنیف پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔

این اے 8 باجوڑسےاخونزادہ چٹان، این اے-9 مالاکنڈسید احمد علی شاہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا جبکہ این اے 10 بونیرشیرزمان خان، این اے 12 اپرکوہستان لوئرکوہستان کولائی پلاس محبوب اللہ جان جبکہ این اے-13 بٹگرام سردار ملک جان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

این اے-14 مانسہرہ محمد شجاع خان، این اے 15 مانسہرہ۔ تورغرزرگل خان، این اے16 ایبٹ آبادIنورالعین اوراین اے 17 ایبٹ آباد ٹو سید سلیم شاہ امیدوار ہیں۔ این اے 18 ہری پور سے سید زوار حسین نقوی،این اے-19 صوابی محمد بلال خان شیر پاؤ جبکہ این اے-20 صواب-II سے عثمان خان تراکئی پیپلز پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن لڑیں گے۔

پیپلز پارٹی نے این اے-21 مردان-I سے اسد اللہ خان اور این اے- 22 مردان-II عابد علی شاہ ٹکٹ جاری کی ہے، این اے 24 چارسدہ-I شازیہ جبکہ این اے- 25 چارسدہ-II سے پیرآفتاب عالم امیدوار ہیں۔ این اے- 26 مہمند سے عبدالوحید خان جبکہ این اے 27 خیبر شاہ رحمان شنواری پیپلزپارٹی کے امیدوار ہے۔

Advertisement

این اے 28 پشاور I کرامت اللہ خان چغرمٹی،این اے 29 پشاور II ملک امجد عزیز جبکہ این اے-31 پشاور-IV سے ارباب عالمگیر خان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے این اے 33 نوشہرہ I سے سلیم کھوکھر، این اے 34 نوشہرہ ٹو محمد ادریس خٹک، این اے 36 ہنگو اورکزئی سے سید نور اکبر حاجی جبکہ این اے 37 کرم سے ساجد حسین طوری کو ٹکٹ جاری کر دی ہے۔

این اے 38 کرک سے مہر سلطانہ اور این اے 39 بنوں فرزانہ شیریں امیدوار ہیں، این اے 40 شمالی وزیرستان سے ملک اصغر خان داوڑ، این اے 42 لوئراینڈ اپر جنوبی وزیرستان امان اللہ وزیر، این اے 43 ٹانک۔ ڈی آئی خان انور سیف اللہ خان کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔

این اے 44 ڈیرہ اسماعیل خان-I سے فیصل کریم کنڈی جبکہ این اے 45 ڈیرہ اسماعیل خان III سے فتح اللہ امیدوار ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر