Advertisement
Advertisement
Advertisement

جسپریت بمراہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب

Now Reading:

جسپریت بمراہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب
جسپریت بمراہ

جسپریت بمراہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔

تفصیلات کے مطابق جسپریت بمراہ کو حیدرآباد میں انگلینڈ کے خلاف گزشتہ روز ختم ہونے ٹیسٹ میچ کے دوران آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرزنش کی گئی۔

بمراہ آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کی۔

آئی سی سی نے ایک پریس ریلیز میں کہا یہ واقعہ انگلینڈ کی دوسری اننگز کے 81 ویں اوور میں پیش آیا جب بمراہ نے جان بوجھ کر اولی پوپ کے راستے میں آکر انہیں رن مکمل کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔

Advertisement

جسپریت بمراہ نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کے آرٹیکل 2.12 کی خلاف ورزی کی جس کا تعلق کسی کھلاڑی، پلیئر سپورٹ پرسنل، امپائر، میچ ریفری یا کسی  بھی دوسرے شخص کے ساتھ نامناسب جسمانی رابطے سے ہے۔

چونکہ یہ 24 مہینوں میں بمراہ کا پہلا جرم تھا اس لیے ان کے ریکارڈ میں ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ شامل کیا گیا ہے۔

لیول 1 کی خلاف ورزیوں پر عام طور پر کم از کم جرمانہ آفیشل سرزنش، کھلاڑی کی میچ فیس کا زیادہ سے زیادہ 50 فیصد جرمانہ اور ایک یا دو ڈیمیرٹ پوائنٹس ہوتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف اوول ٹیسٹ میں تاریخی فتح، نیا ریکارڈ قائم
پہلی چار روزہ قمر زمان آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان
امید ہے سب مل کر چیمپئنز کپ کو کامیاب بنائیں گے، محسن نقوی
جینک سنر یو ایس اوپن ٹائٹل جیتنے والے پہلے اطالوی مرد بن گئے
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر