Advertisement
Advertisement
Advertisement

این اے15؛ نوازشریف کےکاغذات نامزدگی سےمتعلق کیس کی سماعت8جنوری تک ملتوی

Now Reading:

این اے15؛ نوازشریف کےکاغذات نامزدگی سےمتعلق کیس کی سماعت8جنوری تک ملتوی
نوازشریف

نوازشریف کےاین اے 130 سےکاغذات منظورہونے کے خلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ

مانسرہ سے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت 8جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔

الیکشن ٹربیونل کا کہنا ہے کہ ایبٹ آباد ممبران پارلیمنٹ کی اہلیت کا کیس سپریم کورٹ میں زیرسماعت ہے، سپریم کورٹ کے فصیلے کا انتظار ہے۔

قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نوازشریف کی طرف سے کیپٹن صفدرعدالت کے روبہ رو پیش ہوئے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات حلقہ این اے پندرہ مانسہرہ سے اعظم خان سواتی نے چیلنج کے تھے۔

کیپٹین (ر)صفدرکا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف مانسہرہ کا الیکشن بھاری مارجن سے جیتیں گے، ایک سازش کے تحت نومئی کو اداروں  اورریاست پرحملہ کیا گیا۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ ایک سارش کے تحت تحریک انصاف کو لایاگیا جنھوں نے ملک کو تباہ کیا اورمعشیت تباہ کیا۔ این اے پندرہ کی عوام نوازشریف کے ساتھ ہیں۔ اعظم سواتی مفرورملزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر