پی ٹی آئی وفد کی اسد قیصرکی سربراہی میں آفتاب شیر پاؤ سے ملاقات کی۔
آفتاب شیر پاؤ نے اسد قیصر کی سربراہی میں آنے والے پی ٹی آئی وفد کا خیر مقدم کیا۔
پی ٹی آئی وفد اور اسد قیصر کی ملاقات میں انتخابات سے متعلق امور پر دوطرفہ بات چیت ہوئی۔
اس موقع پر پی ٹی آئی وفد نے اسد قیصر سے کہا کہ عام انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ آپ ساتھ دیں۔
آفتاب شیرپاؤ نے خیبر پختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈا انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہے۔
اس موقع پر پی ٹی آئی وفد کے سربراہ اسد قیصر نے کہا کہ جو دھاندلی ہوئی قوم کو اس کے خلاف متحد کرنا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News