Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی شہری کی رہائی کے لیے پیرس میں مذاکرات جاری

Now Reading:

غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی شہری کی رہائی کے لیے پیرس میں مذاکرات جاری
غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی شہری کی رہائی کے لیے پیرس میں مذاکرات جاری

غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی شہری کی رہائی کے لیے پیرس میں مذاکرات جاری

غزہ میں جنگ بندی اور اسرائیلی گرفتار شہریوں کی رہائی کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مذاکرات جاری ہیں۔

غزہ میں جنگ بندی، اسرائیلی اور غیرملکی گرفتار افراد کی رہائی کے لیے پیرس میں مذاکرات جاری ہیں اور اس کے لیے یہ انتہائی سنجیدہ کوشش ہے۔

مذاکرات کے حوالے سے ذرائع نے نام اور شہریت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ کے ساتھ قطر، مصر اور امریکہ کے الگ الگ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سنجیدہ مذاکرات کی جانب پیش رفت کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں اور دوسری جانب مصر کی القاہرہ ٹی وی نیوز نے بھی رپورٹ کیا ہے کہ مذاکرات شروع ہوچکے ہیں۔

اس سے قبل اسرائیلی عہدیداروں نے کہا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے مذاکرات شروع کرنے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کی قیادت میں اسرائیلی وفد پیرس پہنچ گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ نومبر 2023 کے آخر میں جنگ بندی کے دوران حماس کی حراست میں موجود اسرائیلیوں میں سے 100 سے زائد کو رہا کردیا گیا تھا اور اس کے جواب میں اسرائیل نے 240 فسلطینیوں کو آزاد کردیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مانچسٹر ائیرپورٹ پر پاکستانی نژاد خاندان پر تشدد کرنے والا اہلکار معطل
پارٹی اتحاد کیلئے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہوا، جو بائیڈن
اسرائیل کو اسلحے کی فروخت کے خلاف لندن میں احتجاج کے دوران 9 افراد گرفتار
موریطانیہ، تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 150 لاپتہ
بنگلہ دیش میں بدامنی کے بعد بینک اور گارمنٹس فیکٹریاں دوبارہ کھل گئیں
نیپال میں طیارے کو خوفناک حادثہ، صرف ایک شخص زندہ بچ سکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر