Advertisement

پی ایس ایل 9: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو مسلسل پانچ شکستوں کے بعد پہلی فتح کی تلاش

پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو مسلسل پانچ شکستوں کے بعد پہلی فتح کی تلاش

پی ایس ایل 9 میں دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کو مسلسل پانچ شکستوں کے بعد پہلی فتح کی تلاش ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے 14ویں میچ میں آج دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز  سے ہوگا۔

دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اب تک کھیلے گئے پانچوں میچز میں شکست کھاچکی ہے اور اسے اگلے مرحلے میں رسائی کے لیے لازمی فتح درکار ہے۔

دوسری جانب ملتان سلطانز کی ٹیم پانچ میں سے چار میچز جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں  تین میں لاہور قلندرز جبکہ دو میں ملتان سلطانز کو فتح حاصل ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version