Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی، پانچ دہشتگرد گرفتار

Now Reading:

سی ٹی ڈی کی پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی، پانچ دہشتگرد گرفتار
سی ٹی ڈی

چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 70 آئی بی اوز آپریشن کیے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتارکیا گیا ہے۔ کارروائی میانوالی، حافظ اباد، اوکاڑہ اور جہلم میں کی گئی۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، آئی ای ڈی بم 2، ڈیٹونیٹر10. اسلحہ اور نقدی برآمد کی۔

حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناحت شرافت، یاسین، طلحہ، عبدالرحمن اوراسید کے نام سے ہوئی۔ دہشت گرد مختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

Advertisement

حکام نے بتایا کہ رواں ہفتے546 کومبنگ آپریشنز کے دوران 56 مشتبہ افراد گرفتار کیے، کومبنگ آپریشنز میں 21337 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی، سی ٹی ڈی محفوظ پنجاب کے ہدف پرعمل پیرا ہے، دہشت گردی کے ناسورکو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا شیلا جیکسن لی کے انتقال پراظہارِ افسوس
سپریم کورٹ کی 41 آزاد ارکان کو 15 روز کی مہلت
مالی سال 2025-26 میں صوبوں کو وفاقی بجٹ کا 44.3 فیصد این ایف سی ایوارڈ کا حصہ دیا جائے گا
موبائل وانٹرنیٹ سروسز بند کیے بغیر سکیورٹی انتظامات بہت بڑی کامیابی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
وفاقی حکومت نے 3 سالہ معاشی پلان جاری کردیا
جسٹس (ر) طارق مسعود اور جسٹس (ر) مظہرعالم میاں خیل کی بطور ایڈہاک جج تعیناتی کی منظوری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر