Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی رمضان تک اسرائیلی قیدی رہا نہ کرنے پر رفح پر حملے کی دھمکی

Now Reading:

اسرائیل کی رمضان تک اسرائیلی قیدی رہا نہ کرنے پر رفح پر حملے کی دھمکی
اسرائیل

اسرائیل کی رمضان تک اسرائیلی قیدی رہا نہ کرنے پر رفح پر حملے کی دھمکی

اسرائیل  نے رمضان تک اسرائیلی قیدی رہا نہ کرنے پر رفح پر حملے کی دھمکی دے دی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی جنگی کابینہ کے وزیر کا کہنا ہے کہ اگر رمضان تک اسرائیلی قیدی رہا نہ ہوئے تو رفح سمیت دیگر علاقوں پر حملے کریں گے۔

اسرائیلی وزیر نے کہا کہ یہ بہت واضح طور پر کہتا ہوں کہ حماس کے پاس ایک انتخاب ہے، وہ یرغمالیوں کو رہا  کرکے ہتھیار ڈال سکتے ہیں اور اس طرح غزہ کے شہری رمضان کے مقدس مہینے میں سکون سے رہ سکیں گے۔

اسرائیلی فوج رفح میں زمینی حملہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں جنگ سے پناہ لینے والے 1.4 ملین سے زیادہ لوگ رہائش پذیر ہیں۔

غزہ میں 7 اکتوبر  سے جاری اسرائیلی جارحیت کے بعد سے فلسطینیوں نے رفح میں پناہ  لی ہوئی ہے  لیکن  اسرائیل نے رفح میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کو باقی رہ جانے والی ’حماس بٹالینز‘ کہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسرائیلی بمباری سے اب تک 10 ہزار سے زائد بچوں سمیت تقریباً 29 ہزار فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور بڑے پیمانے پر تباہی  سے اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر