Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں عارضی جنگ بندی پر زور

Now Reading:

امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں عارضی جنگ بندی پر زور
امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا غزہ میں عارضی جنگ بندی پر زور

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں عارضی جنگ بندی پر زوردیا ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے جمعے کو کہا کہ اسرائیل غزہ کے جنوبی شہر رفح میں فوجی حملے کی  مکمل منصوبہ بندی کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوجی حملے کی بازگشت میں وہاں پناہ لینے والے لاکھوں فلسطینیوں کی حفاظت کے بارے میں بین الاقوامی خدشات بڑھ رہے ہیں۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے قابل اعتماد منصوبے کے بغیر آپریشن نہ کرے اور اس کے بجائے جنگ بندی پر توجہ دے۔

مصر نے کہا ہے کہ رفح پر اسرائیلی حملے دونوں ممالک کے درمیان سے سفارتی تعلقات کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ بہت سے دوسرے عالمی رہنماؤں نے بھی اسی طرح کے تشویش کے پیغامات جاری کیے ہیں۔

Advertisement

دوسری جانب اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کی بے دخلی کا  کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رفح میں پناہ گزینوں سے متعلق مصر سے رابطہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر
حج کے دوران کونسی غلطی کرنے پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا؟
عیدالاضحیٰ پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟ اعلان ہو گیا
افغانستان مختلف دہشتگرد تنظیموں کی آماجگاہ بن چکا ہے، امریکی ادارہ برائے سلامتی
نائجیریا، اجتماعی شادی پر انسانی حقوق کی تنظیم نے اعتراض کر دیا
بحرین جانے والے مسافروں کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر