Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کو بھی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا

Now Reading:

ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کو بھی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا
کراچی کنگز

ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کو بھی پی ایس ایل کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا

ملتان سلطانز کے بعد کراچی کنگز کو بھی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے قبل بڑا دھچکا لگ گیا۔

ذرائع کے مطابق 2020 میں پی ایس ایل   کا ٹائٹل جیتنے والی کراچی کنگز کی ٹیم اپنے دو اہم غیر ملکی کھلاڑیوں کی مکمل دستیابی سے محروم ہوکر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔

جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی اور انگلینڈ کے جیمی اوورٹن پی ایس ایل کے رواں سیزن میں کراچی کنگز کو محدود دستیاب  ہوں گے جس نے ٹیم مینجمنٹ کو پریشانی میں ڈال دیا ہے۔

تبریز شمسی رواں سیزن میں محض ابتدائی 6 میچز کے لیے دستیاب ہوں گے  بعد ازاں وہ 6 مارچ سے شروع ہونے والے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر جیمی اوورٹن  بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سرے کی نمائندگی  کے لیے پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑ جائیں گے۔

Advertisement

دوسری جانب لاہور قلندرز کے جنوبی افریقی کھلاڑی ریسی وین ڈیر ڈسن بھی ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے باعث ٹورنامنٹ کو ادھورا چھوڑ جائیں گے۔

واضح رہے کہ ملتان سلطانز  کے دو فاسٹ بولرز احسان اللہ اور ریس ٹوپلی  انجری  کے باعث ایونٹ سے باہر ہوچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا
ثانیہ مرزا کس سے شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
مچل اسٹارک نے ورلڈکپ کی تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک پیٹ کمنز کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر