Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی

Now Reading:

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی

پی ایس ایل 9  میں اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے لیے اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج لاہور سے کراچی پہنچے گی۔

تفصیلات کے  مطابق  اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم اپنا پانچواں میچ کھیلنے کے  لیے آج کراچی پہنچے گی جہاں اسے  کراچی کنگز کے  خلاف میچ کھیلنا ہے۔

میچ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں 28 فروری کو کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز کی ٹیم نیشنل اسٹیڈیم اوول گراؤنڈ میں آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رنکو سنگھ نے ویرات کوہلی کا بلا توڑ دیا، سابق بھارتی کپتان برس پڑے
نیوزی لینڈ سیریز: حسیب اللہ نے اعظم خان کی جگہ لے لی
پہلے بھارتی ٹیم پاکستان آئے پھر کوئی آپشن دیکھیں گے، چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم کے کپتان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے دو مزید اعزاز اپنے نام کرلیا
180 کے دفاع میں 120 کی پارٹنر شپ سے میچ بچانا مشکل ہے، اظہر محمود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر