Advertisement

نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے پہلے مندر کا افتتاح کردیا

نریندر مودی

نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے پہلے مندر کا افتتاح کردیا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے متحدہ عرب امارات کے پہلے مندر کا افتتاح کردیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  افتتاحی تقریب میں اماراتی وزیر شیخ النہیان بن مبارک النہیان  سمیت بڑی تعداد میں ہندو مذہب کے لوگ شریک تھے۔

افتتاحی تقریب کے دوران ہندو مندر کے کمیونٹی ہال میں دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔

یہ مندر 18 فروری سے عوام کے لیے کھولا جائے گا۔

بھارتی وزیر اعظم قطر اور یو اے ای کے دو روزہ دورے پر   موجود ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں 95 ملین ڈالرز کی مالیت سے بنائے گئے اس مندر کے لیے 27 ایکڑ زمین شیخ محمد بن زید نے تحفتاً دی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version