Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا

Now Reading:

پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے پانچویں میچ میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ  مد مقابل آئیں گے۔

دونوں ٹیمیں ایونٹ میں اپنے ابتدائی میچز جیت ہوچکی ہیں ۔

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز  کو شکست سے دوچار کیا تھا۔

میچ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 7 بجے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے سابق فاسٹ بولر گھر کی چھت سے گر کر ہلاک
صیہونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی
ٹی 20 ورلڈ کپ، جنوبی افریقہ نے امریکہ کو 18 رنز سے ہرا دیا
نامناسب رویہ اختیار کرنے پر بنگلادیشی بولر پر جرمانہ عائد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر