Advertisement

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکے پی کےامیدواروں کیخلاف کارروائیوں کے اعدادوشمار جاری

کے پی کے

کے پی سے قومی اسمبلی کے 36 حلقوں پر کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرکے پی کے امیدواروں کیخلاف کارروائیوں کے اعداد وشمار جاری کردیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں امیدواران کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے خلاف مانیٹرنگ افسران متحرک ہو گئے۔

الیکشن کمیشن نے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ مجموعی طور پر 35 لاکھ 3 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے۔

پشاورڈویژن میں مجموعی طورپر6لاکھ 95 ہزار روپے کے جرمانے عائد کیے، ملاکنڈ ڈویژن میں 7 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے، ہزارہ ڈویژن میں 3 لاکھ 69 ہزار روپے جرمانے لگائے گئے۔

مردان ڈویژن میں 2لاکھ 55 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے۔ کوہاٹ ڈویژن میں 8 لاکھ 44 ہزار روپے جرمانے لگائے گئے۔

Advertisement

بنوں ڈویژن میں 2 لاکھ 5 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے، ڈی آئ خان ڈویژن میں 3 لاکھ 70 ہزار روپے جرمائے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version