Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: منفرد بیٹنگ کی فہرست میں بابر اور شاہین سرفہرست

Now Reading:

پی ایس ایل 9: منفرد بیٹنگ کی فہرست میں بابر اور شاہین سرفہرست
پی ایس ایل 9: منفرد بیٹنگ کی فہرست میں بابر اور شاہین سرفہرست

پی ایس ایل 9: منفرد بیٹنگ کی فہرست میں بابر اور شاہین سرفہرست

پی ایس ایل 9 میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے بیٹنگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

پی ایس ایل 9 میں بابر اعظم کا 243 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ ڈیتھ اوورز میں شاندار 17-20 اسٹرائیک ریٹ ہے جب کہ شاہین آفریدی کا اسٹرائیک ریٹ بھی 219 ہے۔

بابر اعظم کی ٹیم پشاور زلمی نے سپر فور مرحلے میں کوالیفائی کرلیا ہے جب کہ شاہین آفریدی کی ٹیم لاہور قلندرز بدقسمتی سے کوالیفائی نہیں کرسکی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 9 میں اب تک 30 میچز کھیلے جاچکے ہیں جس کے بعد ٹاپ فور ٹیمیں فائنل ہوگئی ہیں جب کہ پہلا کوالیفائر آج کھیلا جارہا ہے اور ایلیمینٹر ون کل ہوگا۔

آج پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطانز سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈٰیم میں کھیلا جارہا ہے جس میں جیتنے والی ٹیم فائنل میں کوالیفائی کرجائے گی۔

Advertisement

پی ایس ایل 9 میں ایلیمینیٹر ون کل اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جس میں جیتنے والی ٹیم کا مقابلہ ایلیمینیٹر ٹو میں کوالیفائر کی رنر اپ ٹیم سے 16 مارچ کو ہوگا۔

ایلیمینیٹر ٹو میں جیتنے والی ٹیم 17 مارچ کو کوالیفائر جیتنے والی ٹیم سے فائنل میں مدمقابل ہوگی جو کہ کراچی میں ہی کھیلا جانا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز، بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز؛ پاکستان چیمپئنز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز؛ شاہد آفریدی کو فائنل میں پاک بھارت مقابلے کی امید
ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی؛ کپتان نے استعفیٰ دے دیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر