Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کی غیر موزوں حرکت، سزا سنادی گئی

Now Reading:

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کی غیر موزوں حرکت، سزا سنادی گئی
نسیم شاہ

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کی غیر موزوں حرکت، سزا سنادی گئی

پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ کو غیر موزوں حرکت کرنے پر سزا سنادی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر نسیم شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔

نسیم شاہ نے گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے مابین کھیلے گئے میچ کی آخری بال کے بعد غصے میں اسٹمپ کو لات ماری تھی۔

پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ نے ملتان سلطانز کے خلاف میچ میں لیول ون قانون کی خلاف ورزی کی ہے، ان پر آرٹیکل 2 کے  پوائنٹ 2 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا۔

Advertisement

 فاسٹ بولر نسیم شاہ نے اپنی غلطی کا اعتراف کرلیا ہے۔

علاوہ ازیں پی سی بی نے ملتان سلطانز پر بھی سلو اوور ریٹ کی وجہ سے 10 فیصد جرمانہ عائد کیا۔ملتان سلطانز نے ایک اوور مقررہ وقت کے بعد کروایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان اوپنرز نے بابر اور رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی وطن واپسی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرکے تاریخ رقم کردی
ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8، جنوبی افریقہ نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
دوران میچ شدید گرمی سے معروف کھلاڑی جاں بحق
محسن نقوی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر