Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی

Now Reading:

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی
پنجاب اسمبلی

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کل ہوگی

پنجاب اسمبلی میں صدارتی انتخاب  کے لیے پولنگ کل ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب اسمبلی میں کل صدر کے انتخاب  کے لیے پولنگ ہوگی۔پولنگ کا عمل صبح دس  بجے سے  شام چار بجے تک  جاری رہے گا۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے ایوان کو کل  کے لیے پولنگ اسٹیشن قرار دے دیا۔

ارکان اسمبلی  کے لیے صدارتی انتخاب کا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا۔

ارکان اسمبلی کے نام بطور ووٹر انتخابی فہرست میں انگریزی حروف تہجی کی ترتیب سے شامل کیے گئے ہیں۔

Advertisement

ارکان اسمبلی کو ووٹ  کے لیے اسمبلی کے جاری کردہ شناختی کارڈ  کے ساتھ ایوان میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

ارکان اسمبلی کے ووٹ کی پردہ داری  کے لیے آج رات تک ایوان میں پردہ دار جگہیں ترتیب دے دی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولان فضل الرحمن سے ملاقات اچھی رہی، بیرسٹر گوہر
پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے مفاد میں ترامیم کریں گے، عطا تارڑ
آئینی ترامیم کی منظوری کا مشن، مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز
حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کر لی
قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار
نمبرگیم کے حوالے سے ہم پازیٹو ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی ہیں، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر