Advertisement

سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات 2024 کے لیے پیپلز پارٹی کے دو امیدوار دسبردار ہوگئے۔

سینیٹ انتخابات 2024 کے لیے پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خیبر پختونخوا کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی۔

اجلاس میں سید خورشید احمد شاہ، محمد علی باچا، شازی خان اور فیصل کریم کنڈی شریک ہوئے، پارٹی قیادت کی ہدایت پر فدا محمد خان اور قیضر خان میاں خیل پارٹی مفاد کی خاطر سینیٹ کے انتخابات سے دستبردار ہوگئے۔

فدا محمد خان جنرل نشست جب کہ قیضر خان میاں خیل ٹیکنوکریٹ کی نشست پر امیدوار تھے، پارٹی فیصلے کے مطابق طلحہ محمود جنرل نشست اور روبینہ خالد خواتین کی نشست پر امیدوار ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version