Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج ایلیمینیٹر ون میں مدمقابل آئیں گی

Now Reading:

پی ایس ایل 9: اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج ایلیمینیٹر ون میں مدمقابل آئیں گی
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: اسلام آباد اور کوئٹہ کی ٹیمیں آج ایلیمینیٹر ون میں مدمقابل آئیں گی

پی ایس ایل 9 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں آج ایلیمینیٹر ون میں مدمقابل آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کاپہلا ایلیمینیٹر میچ آج اسلام آباد  یونائیٹڈ اور کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کے درمیان کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم)  میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری چار میچزمیں سے دو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور دو اسلام آباد یونائیٹڈ نے جیتے ہیں۔

گزشتہ رات کھیلے گئے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دورہ سری لنکا کیلئے بھارتی ٹیم اور نئے کپتان کا اعلان
انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا
پاکستان کے ارحم بن فرخ نے ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
فرانسیسی اسٹار فٹبالر امباپے ریال میڈرڈ کا حصہ بن گئے
سری لنکن کرکٹر کو  گولی مارکر ہلاک کردیا گیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی پلیئرر رینکنگ جاری، بابر اور شاہین شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر