Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9 فائنل، انعامات کی بارش

Now Reading:

پی ایس ایل 9 فائنل، انعامات کی بارش

پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹرافی کے لیے میدان آج سجے گا جس میں جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے علاوہ نقد انعامی رقم بھی دی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 9 کے فائنل میں پہنچنے والی دونوں ٹیموں اور کھلاڑیوں میں 20 کروڑ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔

فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 12 کروڑ روپے انعام دیا جائے گا، جبکہ رنر اپ ٹیم کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کو ٹرافی کے ساتھ 40 لاکھ روپے ملیں گے، اور ٹورنامنٹ کے بہترین بلے باز کو پچاس لاکھ روپے انعام ملے گا۔

 پی ایس ایل سینز 9 ٹورنامنٹ کے بہترین بولر کے لیے بھی 50 لاکھ روپے انعام رکھا گیا ہے۔

Advertisement

 ایونٹ کے بہترین وکٹ کیپر کے لیے بھی 50 لاکھ روپے انعام رکھا گیا ہے۔

 پی ایس ایل سیزن 9 میں سپرٹ اف ٹورنامنٹ اور امرجنگ پلیر آف ٹورنامنٹ کو 40،40 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

 فائنل کے بہترین کھلاڑی کو بھی پانچ لاکھ روپیہ انعام دیا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کا فائنل آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائٹڈ کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مچل اسٹارک نے ورلڈکپ کی تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک پیٹ کمنز کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے دی
بھارت کے سابق فاسٹ بولر گھر کی چھت سے گر کر ہلاک
صیہونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر