Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: ملتان اور پشاور آج کوالیفائر میچ میں مدمقابل آئیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 9: ملتان اور پشاور آج کوالیفائر میچ میں مدمقابل آئیں گے
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: ملتان اور پشاور آج کوالیفائر میچ میں مدمقابل آئیں گے

پی ایس ایل 9 اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا،آج سے پلے آف مرحلے کا آغاز ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے کوالیفائر میچ میں  ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آج نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم ) کراچی میں مدمقابل آئیں گی۔

جیتنے والی  ٹیم فائنل میں رسائی حاصل کرلے گی جبکہ ہارنے والی ٹیم کو پہلے ایلیمینیٹر کی فاتح ٹیم کے مقابل ایک موقع اور ملے گا۔

واضح رہے کہ پہلا ایلیمینیٹر میچ 15 مارچ کو اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

ایلیمینیٹر ون میں شکست کھانے والی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوجائے گی جبکہ فاتح ٹیم فائنل میں رسائی کے لیے ایلیمینیٹر ٹو میں کوالیفائر کی شکست خوردہ ٹیم سے مقابلہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مچل اسٹارک نے ورلڈکپ کی تاریخ کا بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک پیٹ کمنز کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت شکست دے دی
بھارت کے سابق فاسٹ بولر گھر کی چھت سے گر کر ہلاک
صیہونی گروپ کے ساتھ وائرل تصویر پر شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا
ثانیہ مرزا اور کرکٹر محمد شامی کی شادی کی خبریں؟ بڑی حقیقت سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر