Advertisement

نویں رمضان کارپوریٹ ٹی 20 کپ کراچی میں ہو گا

کراچی میں نویں رمضان کارپوریٹ ٹی 20 کپ کا آغاز 30 مارچ سے ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں نویں رمضان کارپوریٹ ٹی 20 کپ کا آغاز 30 مارچ سے ہو گا۔

ٹورنامنٹ کا فائنل 7 اپریل کو ہو گا، تمام میچز معین خان اکیڈمی کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

سابق کپتان معین خان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کا نمائشی میچ سیلیبرٹیز کے درمیان 30 اپریل کو ہو گا۔

اس ایونٹ میں مجموعی انعامی رقم 21 لاکھ روپے رکھی گئی ہے، فاتح ٹیم کو 12 لاکھ اور رنر اپ کو 6 لاکھ روپے ملیں گے۔

Advertisement

ایونٹ میں عمر ایسو سی ایٹس، اے او اسپتال، اے زیڈ اسٹیٹ اور ونگ 999 کی ٹیمیں بھی شریک ہیں۔

اسٹیٹ بینک، جیریز گروپ اور مومن سیڈز کی ٹیمیں ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔

ٹورنامنٹ کمیٹی کے چیئرمین معین خان کا کہنا ہے کہ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کے لئے اہم پلیٹ فارم ثابت ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز نام کر لی
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version