Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

Now Reading:

سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کا چارج سنبھال لیا

سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

ترجمان اسلام آباد پولیس  کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔

اس سے قبل سید علی ناصر رضوی ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تعینات تھے۔ سید علی ناصر رضوی کا تعلق پاکستان پولیس سروس کے 31 کامن سے ہے جب کہ سید علی ناصر رضوی کا شمار انتہائی پروفیشنل، تجربہ کار اور کرائم فائٹر افسران میں ہوتا ہے۔

خیال رہے کہ سید علی ناصر رضوی نے بطور اے ایس پی، ایس پی، ایس ایس پی، سی پی او، ڈی آئی جی پنجاب کے 9 اضلاع میں خدمات سرانجام دیں۔ سید علی ناصر رضوی نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بھی خدمات سرانجام دیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیپٹل کالنگ کی غیر قانونی تجارت کی مذمت، تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر فارمولا طے پا گیا
کراچی بندرگاہ کی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز
این سی سی پی ایل نے این سی اسمارٹ سی کے او پورٹل متعارف کروادیا
مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی ایف بی آر افسران کو دھمکی
اسلام آباد؛ جعلی ٹیکنیکل ڈگریوں کےاجرا کامعاملہ؛ غیرقانونی اداروں کے 3مالکان گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر