Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

Now Reading:

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد شہید
لبنان

لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

لبنان کے نگراں وزیر اعظم نجیب میقاتی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فضائی حملوں نے جنوبی لبنان کو  تباہ شدہ زرعی علاقے میں تبدیل کر دیا ہے۔

اسرائیلی حملوں نے ہزاروں  زیتون کے درختوں کو جلا دیا ہے اور جنوبی لبنان میں کھیتی باڑی کو نذر آتش کر دیا ہے جس سے چرواہوں اور کسانوں کو نقصان پہنچا ہے جو پہلے ہی ایک گہرے معاشی بحران کا شکار ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور ایرانی حمایت یافتہ لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ غزہ میں جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کی شمالی سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

Advertisement

حزب اللہ  اسرائیل پر راکٹ فائر کر رہی ہے اور اسرائیل فضائی حملے اور توپ خانے سے گولہ باری کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈھاکہ میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپوں میں 105 افراد ہلاک، کرفیو نافذ
کینیڈا، پہلی خاتون آرمی چیف نے فوج کی کمان سنبھال لی
امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی انتقال کرگئیں
سعودی عرب میں ملازمت کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
دنیا بھر میں آئی ٹی سروسز متاثر، وجہ سامنے آگئی
ہو سکتا ہے مجھے انتخابی دوڑ سے باہر ہونا پڑے، جو بائیڈن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر