Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ

Now Reading:

بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی، بھارتی حریف کو شکست دینے والے شاہ زیب کا شکوہ

کراٹے کومبیٹ میں روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو شکست دینے والا شاہ زیب رند دہبی سے کوئٹہ پہنچ گیا۔ شازیب رند کا کوئٹہ ائرپورٹ پر ان کا استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی جی اسپورٹس بھی موجود تھے۔

کوئٹہ ایئرپورٹ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ زیب رند کا کہنا تھا کہ کراٹے کمبیٹ دنیا کا ایک بڑا ایونٹ دبئی میں ہوا، میں اس ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کا کپتان تھا، بھارتی کھلاڑی کو شکست دینا باعث فخر ہے، بھارتی کھلاڑی اپنے ملک کا سپر اسٹار ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی کھلاڑی کو بھارتی عوام کی جانب سے بھرپور  اسپورٹ کیا گیا تاہم ہمارے کھلاڑی کو یہاں سپورٹ نہیں کیا جاتا، بد قسمتی ہے ہماری حکومت کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کرتی۔

خیال رہے کہ شازیب رند نے دہبی میں بھارتی کھلاڑی کو کراٹے کومبیٹ لیگ  میں شکست دی تھی جس کے بعد وہاں موجود بالی وڈ کے نامور اداکار سلمان خان نے بھی ان کی تعریف کی تھی۔

شاہ زیب رند کا کہنا تھا کہ بھارتی کھلاڑی کو شکست دین کے بعد سلمان خان نے میری کامیابی پر مجھے سراہا، ڑے ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو قیادت کرنا میرے لیے باعث فخر ہے، اگر اپنے اوپر اعتماد ہو تو ہر کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی پی ایل 2024 کا ٹائٹل کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے نام
تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم نے پاکستانی سر زمین پر قدم رکھ دیئے
پاک انگلینڈ ویمنز دوسرا  ون ڈے بارش کی نذر
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرا راولپنڈی اسٹیڈیم میں براہ راست دکھایا جائے گا
امریکا نے بنگلہ دیش کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 1-2 سے شکست دیدی
آئی پی ایل 2024 کی فاتح ٹیم کو کتنی انعامی رقم ملے گی؟ جانیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر