Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ کی واشنگٹن یاترا، آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت متوقع

Now Reading:

وزیر خزانہ کی واشنگٹن یاترا، آئی ایم ایف کے اجلاس میں شرکت متوقع

وزیرخزانہ نے تنخواہ دار طبقے اور بجلی صارفین کو ریلیف دینے کی خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اونگزیب واشنگٹن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب واشنگٹن کے لیے روانہ ہو چکے ہیں جہاں وہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد اور سیکریٹری خزانہ امداد اللہ بوسال بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ وفد میں شامل ہیں جبکہ سیکرٹری اقتصادی امور ڈاکٹر کاظم نیاز بھی دورہ واشنگٹن کے وفد میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا دورہ واشنگٹن ایک ہفتے ایک ہفتے پر مشتمل ہے اور وہ 21 اپریل کو وطن واپس پہنچیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب امریکہ میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیو سے ملاقات ہوگی۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق پاکستان ای ایف ایف قرض کیلئے مشن بھیجنے کی باضابطہ درخواست کرے گا۔

آئی ایم ایف وفد کا موجودہ پروگرام ختم ہونے کے بعد اس ماہ کے آخرتک پاکستان آنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر