Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسجد کا تقدس پامال، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

Now Reading:

مسجد کا تقدس پامال، نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

سوات میں نامعلوم افراد نے مسجد کا تقدس پامال کر دیا اور نماز کے دوران فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق سوات کے مینگورہ رحیم آباد کے علاقے شیرآباد اوگدے میں نامعلوم افراد نے مسجد میں داخل ہو کر ایک شخص کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے نعمت اللہ  سکنہ بلوگرام حال شیرآباد اوگدے ہلاک ہو گیا، نامعلوم ملزمان نے نماز کے دوران فائرنگ کی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول کی پہلے سے ذاتی دشمنی چلی آ رہی تھی، اور قتل ہوئے والا شخص سوات پولیس میں کانسٹیبل تھا۔

پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ مقتول نے تقریباً 6 سال قبل ایک گیس ملازم پرفائرنگ کر کے قتل کیا تھا اور اس جرم میں مقتول کافی عرصہ سے جیل میں رہا ہے۔

Advertisement

پولیس نے مقدمہ درج کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کی بہتری کے لیے سب کو قربانی دینی ہے، شازیہ مری
وزیراعظم سے رانا مشہود کی ملاقات؛ ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو
اقلیتوں کے خلاف بڑھتے واقعات قوم کیلئے باعث شرم ہیں، خواجہ آصف
پاکستان تحریک انصاف نے کسی بھی "ملٹری آپریشن" کی مخالفت کر دی
نواز شریف کا بجٹ اجلاس میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ
اسد قیصر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، بجٹ مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر