Advertisement

شہباز شریف مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ منظور وسان کی پیشگوئی

شہباز شریف مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ منظور وسان کی پیشگوئی

شہباز شریف مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ منظور وسان کی پیشگوئی

کوٹ ڈیجی: پی پی رہنما منظور وسان کہتے ہیں کہ شہباز شریف اپنی مدت پوری کرنے میں قوم کو سرپرائز دے سکتے ہیں۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے اتحاد کو مجبوری قرار دیتے ہوئے کہا کہ نواز لیگ سے اتحاد مجبور ہوکر کیا ن لیگ سے ہماری محبت نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ پی پی پی قیادت نے ن لیگ سے اتحاد کرنے سے قبل عمران خان کی جماعت سے رابطہ کیا تھا، عمران خان اور ان کی جماعت کی جانب سے پی پی پی کو اتحاد سے انکار پر ن لیگ سے مل کر گورنمنٹ بنانے کے سوا اور کوئی آپشن نہیں تھا۔

منظور وسان کا کہنا تھا کہ عمران خان کا ہم سے رویہ ہتک آمیز تھا کہا کے چور ڈاکوؤں سے اتحاد نہیں ہوگا، ہندو بچی پریا کماری کے اغواء کے معاملے پر پولیس کو متحرک ہونا پڑے گا۔

پی پی رہنما کہتے ہیں کہ پاکستان بننے سے آج تک کسی ملک کے وزیر اعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی، شہباز شریف اپنی مدت پوری کرنے میں قوم کو سرپرائز دے سکتے ہیں اور ہوسکتا ہے شہباز شریف اپنی مدت پوری کرلیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کابینہ میں شامل وزراء کام کریں گے نئے چہرے بھی ہیں اور پرانے بھی اس طرح ہوتا ہے اس طرح کے حالات میں۔

منظور وسان نے مزید کہا کہ سندھ میں ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے تک آپریشن جاری رکھیں گے، سندھ کو عارضی نہیں ہمیشہ کے لئے امن و امان چاہئیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version