Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈی آر او آفس چکوال پولیس کے گھیرے میں، تمام راستے بند

Now Reading:

ڈی آر او آفس چکوال پولیس کے گھیرے میں، تمام راستے بند

ڈی آر آو آفس چکوال جانے والے راستوں کو دونوں اطراف سے بند کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آر او آفس چکوال جانے والے تمام راستوں کو پولیس نے بند کر دیا ہے اور میڈیا سمیت کسی کو بھی آر او آفس جانے کی اجازت نہیں۔

سڑکوں کی بندش سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں رہائش پذیر فیملیوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ڈی آر او آفس جانے والے راستوں کی بندش کی وجہ سے اوڈھروال چوک  کے مقام پر بھی کرفیو کا سماں نظر آ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق شہری اور مسافر اس بندش کی وجہ سے سخت ذہنی اذیت کا شکار ہیں، جبکہ ایک پولیس اہلکار کا کہنا ہے کہ اوپر سے احکامات آئے ہیں، اس لیے ہم مجبور ہیں۔

Advertisement

شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ سب غیر ضروری پریکٹس ہے، اس طرح راستے بند  کر کے عوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔

شہریوں نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی پاک بحریہ کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنانے پر پذیرائی
خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
قانون میں پابندی نہیں کہ صوبہ وفاق سے پہلے بجٹ پیش نہیں کرسکتا، آفتاب عالم
کےپی اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کےخلاف قراردادمنظور
عیدالاضحیٰ 17 جون بروز پیر کو ہونے کا امکان
پشاور کے علاقے باغ میں شہید فوجی جوان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر