Advertisement

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض، تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض، تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض، تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد: پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کردیے گئے ہیں جب کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے کوآرڈینیٹر بھی مقرر کردیے۔

پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کیے گئے ہیں جن میں وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دیا گیا جب کہ چوہدری سالک حسین کو مذہبی امور کا اضافی قلمدان دے دیا گیا ہے۔

وزیر صنعت رانا تنویر کو تحفظ خوراک، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو بین صوبائی رابطہ اور وزیر پیٹرولیم مصدق ملک کو آبی وسائل کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم شہباز شریف نے تین نئے کوآرڈینیٹر مقرر کردیے ہیں جن میں رانا احسان افضل، رومینہ خورشید عالم اور شبیر احمد عثمانی شامل ہیں۔

رومینہ خورشید عالم کو ماحولیاتی تبدیلی کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے جب کہ شبیر احمد عثمانی کو امور کشمیر و گلگت بلتستان کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔

Advertisement

وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version