Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس

Now Reading:

ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس
توجہ دلاؤ نوٹس

ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق توجہ دلاؤ نوٹس

ننکانہ صاحب میں وقف املاک پرغیرقانونی تعمیرات سےمتعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا گیا۔

وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنے کہا ہے کہ ننکانہ صاحب میں16931ایکڑزرعی اراضی ہے، مقامی لوگ غیرقانونی تعمیرات میں میں ملوث ہیں، اس وقت وہاں 14ہزارغیرقانونی تعمیرات ہیں۔

اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ 2015میں حکومت نےایکشن لیااور2016میں دفترپرحملہ ہوا، اس لیےکمیشن بنایا گیا ایف آئی نے بھی قبضے چھڑوائے، اب1447ایکڑزمین قبضےمیں ہے۔

وزیرقانون اعظم نذیر تارڑنے کہا کہ جب تک بہت بڑاآپریشن نہیں ہوتایہ مسئلہ حل نہیں ہوگا، طاقت کےاستعمال سےمسئلہ حل نہیں ہوگا مذاکرات بھی کرناہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی؛ رینجرزاورسٹی پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
کشکول توڑ دیا، تجارتی و معاشی تعاون کواہمیت دے رہےہیں، وزیراعظم
الحمدللہ، پاکستانی عوام کے لئے اچھے دن آ رہے ہیں، مریم نواز شریف
بجلی کا مسئلہ ہمارے اختیار سے باہر ہے، سعید غنی
پی این ایس اصلت ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات
چولستان میں شدید گرمی، پارہ 50 ڈگری کو چھوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر