Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان

Now Reading:

ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا۔ 

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کا وجود ہی عدم استحکام کا باعث ہے، عدم استحکام کے لیے دھرنے دیے جاتے ہیں افرا تفریح پیدا کی جاتی اور سول نافرمانی کی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ قومی اداروں پر حملے کرنے پڑتے ہیں، ان تمام چیزوں کے لیے کندھے ڈھونڈے جاتے ہیں، افراتفری دہائیوں کی کہانی ہے جس کے لیے ریاست کے خلاف پروپیگنڈا کرنا پڑتا ہے  اور سی پیک کو پیچھے پھینکنا پڑتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ  اڈیالہ جیل میں بہت لوگ رہے ہیں اب کن سے بات کا بولا جا رہا معلوم نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 2014 کی جو غلطیاں مانیں اور سی پیک کو تباہ کرنے والے اس کا اعتراف کریں،  ججز کو تقسیم کرنا پڑتا ہے عدام استحکام ایک دن میں نہیں ہوتا، اس کے لیے پلینگ کی جاتی ہے اور معیشت کو تباہ کیا گیا۔

Advertisement

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ جب جرائم ہوتے ہیں یونیورسل ہوتے ہیں، ہمسایوں سے بات چیت یونی چاہیے جنگ کسی مسلے کا حل نہیں، شوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کے لیے بیرون ملک سے فینڈنگ ہوئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی کو دھمکی آمیز میسج بھیجنے والا ملزم گرفتار
ججز تقرری کا معاملہ؛ جوڈیشل کمیشن اجلاس کا طلب
چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے تحفے میں ملا قیمتی قلم توشہ خانہ میں جمع کروا دیا
پی ٹی آئی کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا
پاکستان نے اخراجات کو کم کرنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
فیکٹریوں اور بینکوں سے بھاری رقم لے کر جانے والوں کو لوٹنے والا سب سے بڑا گروہ پکڑا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر