Advertisement
Advertisement
Advertisement

پشاور: تحصیل کونسل کی چیئرمین کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری

Now Reading:

پشاور: تحصیل کونسل کی چیئرمین کی خالی نشستوں پر پولنگ جاری

الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کی مختلف تحصیلوں کونسل دروش چترال ، تنگی چارسدہ ، درابن آئی خان میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ آج ہو رہی ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاٹلنگ مردان ، داسو کوہستان ، بلامبٹ لوئر دیر میں چیئر مین کی خالی نشستوں پر بھی پولنگ ہو رہی ہے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔

الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ان تمام تحصیل کونسل کے ضمنی انتخابات میں 33 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہورہا ہے،  مجموعی طور پر 783،772 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کے لیے کل 568 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں،  1720 پولنگ بوتھ بنائے گئے ہیں،  مجموعی طور پر 233پولنگ سٹیشن ذیادہ حساس قرار دیے گئے ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے ہیں، الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا کے دفتر میں کنٹرول روم قائم کیے گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مولان فضل الرحمن سے ملاقات اچھی رہی، بیرسٹر گوہر
پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے مفاد میں ترامیم کریں گے، عطا تارڑ
آئینی ترامیم کی منظوری کا مشن، مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز
حکومتی مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کر لی
قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار
نمبرگیم کے حوالے سے ہم پازیٹو ہیں، مولانا فضل الرحمان ہمارے پرانے اتحادی ہیں، عطا تارڑ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر