Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع

Now Reading:

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری، ذرائع

آئی ایم ایف بورڈ نے ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے 1.1ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کے درمیان اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے مطابق 1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط کی منظوری مل گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت پاکستان کو 3 ارب ڈالر ملنے تھے۔

پاکستان کو اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے تحت 1.9ارب ڈالر آئی ایم ایف سے پہلے ہی مل چکے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.1 ارب ڈالر کی رقم جلد ملے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک دشمن قوتوں کاحصہ نہ بنیں، حافظ نعیم الرحمان
کراچی؛ پکنک منانے ہاکس بے جانے والی فیملی پر قیامت ٹوٹ پڑی
پاکستان کے عوام اپنے اصل دشمنوں کو پہچانیں، عظمیٰ بخاری
برازیلین نیوی چیف کی خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
سائلین کو تاریخ پر تاریخ دیتے رہیں تو ان کا کیا ہوگا؟ جسٹس طارق محمود
پاکستان اور ترکمانستان میں تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں، اسحاق ڈار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر