Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

Now Reading:

محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
محمد رضوان

محمد رضوان اور عرفان خان نیازی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان اور آل راؤنڈر عرفان خان نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے بقیہ دو میچز  سے باہر ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی جانب سے جاری  کردہ بیان کے مطابق ٹیم منیجمنٹ نے دونوں کھلاڑیوں کو ان کی میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں کھلاڑی جمعرات اور ہفتے کو لاہور میں ہونے والے میچز نہیں کھیلیں گے۔

پی سی بی کا  کہنا ہے کہ دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیکل پینل کی نگرانی میں ری ہیب پر کام کریں گے۔

محمد رضوان نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجری کا شکار ہوئے تھے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز اعظم خان بھی انجری کے سبب نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہو چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے نئے بیٹ بنوالیے
ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم کردیا
قومی والی بال ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 5 لاکھ فی کس نقد انعام کا اعلان
آرمی چیف سے پاکستانی ہاکی ٹیم کی ملاقات
ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا جلد پاکستان آنے کا امکان
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر