Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ

Now Reading:

پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
محمد اورنگزیب

وفاقی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ امید ہےآئی ایم ایف کا وفد نئے قرض پروگرام کیلئے مئی میں پاکستان آئے گا۔

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے غیرملکی خبررساں ادارےکوانٹرویودیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، قرضوں کی واپسی کےلیےریٹنگ ایجنسیوں کےساتھ بات چیت کاآغازکردیا۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے موجودہ قرض پروگرام اپریل کے آخرمیں ختم ہوگا، پاکستان میکرواکنامک استحکام کے لیے اصلاحاتی ایجنڈے کوانجام دے رہا ہے۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ اقتصادی ترقی کیلئےضروری ڈھانچہ جاتی اصلاحات کی جارہی ہیں، اصلاحاتی ایجنڈےکوجاری رکھنے کے لیے قرض پروگرام ضروری ہے، امید ہےآئی ایم ایف کا وفد نئے قرض پروگرام کیلئے مئی میں پاکستان آئے گا۔

وزیرخزانہ نے انٹرویو میں کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف سےگزشتہ روزوزرااورگورنرزمیٹنگ میں ملاقات ہوئی، پاکستان کوآئی ایم ایف کےساتھ کم ازکم6 ارب ڈالرقرض پروگرام کی توقع ہے، نئےقرض پروگرام معاہدےکےبعداضافی فنانسنگ کی درخواست کی جاسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہے وہ ترامیم لائیں جن پر ساری جماعتیں متفق ہوں، خورشید شاہ
قومی اسمبلی کے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا
پاکستان کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جمہوریت ناگزیر ہے، مریم نواز
بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات
پی ٹی آئی وفد اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوریت کی مضبوطی کے عزم کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر