
بھارتی وزیردفاع کا برطانوی اخبارکی رپورٹ پر پاکستان میں دہشتگردی کااعتراف
بھارتی وزیردفاع نے برطانوی اخبار دی گارڈین کی رپورٹ پرپاکستان میں دہشتگردی کااعتراف کرلیا۔
بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کےخلاف ہرزہ سرائی، راج ناتھ سنگھ نےریاستی دہشتگردی پردی گارڈین کی رپورٹ کی تصدیق کردی۔
بھارتی وزیردفاع نےدی گارڈین کی رپورٹ پردہشتگردی کااعتراف کرتے ہوئے رپورٹ میں انکشاف کیاکہ بھارت نے پاکستانی شہریوں کوقتل کروایا۔
بھارتی وزیردفاع نےاخبارکی رپورٹ پرریاستی دہشتگردی کااعتراف کیا۔ پاکستان میں گھس کردہشتگردوں کومارنےکابیان ریاستی دہشتگردی کااعتراف ہے۔
بھارتی وزیردفاع کی گیدڑبھبکیاں درحقیقت جرائم کااعتراف ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News