Advertisement
Advertisement
Advertisement

اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی

Now Reading:

اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی
اذلان شاہ کپ

اذلان شاہ کپ: قومی ٹیم تیرہ سال بعد فائنل میں پہنچ گئی

اذلان شاہ کپ  میں قومی ٹیم  نے تیرہ سال بعد فائنل میں  رسائی حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں  جاری   سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں کینیڈا کو 4-5 سے شکست دے کر فائنل میں  رسائی حاصل کرلی۔

دوسری جانب  جاپان نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دے کر  فائنل میں جگہ بنائی۔

پاکستان اور جاپان کے درمیان  فائنل میچ 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ پاکستان نے گروپ میچز میں میزبان ملائیشیا،  جنوبی کوریا اور کینیڈا کو شکست دی جبکہ جاپان کے ساتھ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

Advertisement

پاکستان ٹیم اپنا پانچواں  اور آخری  گروپ میچ 10 مئی کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشورہ مسترد؛ کوہلی نے کارتک کے آگے ہاتھ جوڑ لئے، فوٹیج وائرل
شعیب اختر کا یوٹیوب چینل بھی بھارتی عتاب کا شکار
لیورپول کی شاندار فتح: ٹوٹنہم کو پانچ ایک سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
بھارت پاکستان کے ساتھ کھیل کے ایک اور میدان سے فرار
پی ایس ایل 10، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی
پی ایس ایل 10، دو میچز کے شیڈول اور وینیو میں تبدیلی، ٹکٹس سے متعلق اہم اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر