Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پیش ہونےکیلئےدرخواست دائر

Now Reading:

بانی پی ٹی آئی کی سپریم کورٹ میں پیش ہونےکیلئےدرخواست دائر
نیب ترامیم کیس

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف حکومتی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا

بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہونے کیلئے درخواست دائرکردی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے معاملے پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے درخواست دائرکردی۔

پانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو تحریری درخواست بجھوا دی۔ بانی پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کردی۔

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت 30 مئی کومقررہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب اسکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دے دی
ہتھیار ڈالنے پرآمادہ کچےکے جرائم پیشہ افراد کو قومی دھارے میں لایا جائے، صدرآصف زرداری
دو دن میں کراچی سے 19 افراد کی لاشیں برآمد
آپریشن ہوگا اور ڈنکے کی چوٹ پر ہوگا، فیصل واوڈا
بلدیہ عظمیٰ کراچی کا 49 ارب سے زائد کا سالانہ بجٹ منظور
سوات واقعے کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور، اپوزیشن کا واک آؤٹ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر