Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رفح پر اسرائیلی بربریت کو امریکہ نے جائز قرار دے دیا

Now Reading:

رفح پر اسرائیلی بربریت کو امریکہ نے جائز قرار دے دیا
رفح

رفح پر اسرائیلی بربریت کو امریکہ نے جائز قرار دے دیا

رفح پر اسرائیلی  بربریت کو امریکہ نے جائز قرار  دے دیا۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  رفح کے پناہ گزین کیمپ پراسرائیلی فوج کے حملے پر ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل جان کربی نے کہا کہ  اسرائیل کو حماس کےخلاف کارروائیوں کا حق حاصل ہے۔

جان کربی نے کہا  ہم سجھتے ہیں کہ رفح حملے میں حماس کے دو سینئر ارکان مارے گئے۔دونوں حماس ارکان اسرائیلی شہریوں پر حملوں کے ذمہ دار تھے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو شہریوں کے تحفظ  کے لیے ہر ممکن احتیاط کرنی چاہیے۔

جان کربی کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج سے رابطے میں ہیں، اسرائیل رفح حملے کی تحقیقات کر رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ رات اسرائیلی فوج کے رفح پناہ گزین کیمپ پر حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی رہنماؤں کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی مذمت
والد امریکا کو بچانے کی جنگ سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، بیٹے اور بیٹی کا ردعمل
انتخابی ریلی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان سامنے آگیا
’ایکس‘ کا بلیو ٹک ڈیجیٹل سروسز ایکٹ کی خلاف ورزی قرار، یورپی کمیشن
سعودی اسپتال میں 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دل کی 3 کامیاب پیوند کاری
سعودی عرب، رہائشی اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی، 20 ہزار سے زائد افراد گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر