Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے علاقے کورنگی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشتگرد گرفتار

Now Reading:

کراچی کے علاقے کورنگی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشتگرد گرفتار
را کے دہشتگرد گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشتگرد گرفتار

پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے کورنگی سے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تربیت یافتہ 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ 

ایس ایس پی کورنگی حسن سردار کے مطابق دہشتگردوں سے دستی بم اوراسلحہ برآمد کیا گیا۔ کچھ روزقبل کارروائی کے دوران خاورحسین، جابرکوگرفتارکیا گیا تھا۔

ایس ایس پی کورنگی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں سےتخریب کاری کاسامان بھی برآمد کیاتھا، گرفتارملزمان سےتفتیش کےبعد مزید 2 دہشتگردگرفتارہوئے، گرفتاردہشت گردوں میں شیخ محمد ایوب، احسن رضاشامل ہیں۔

حسن سردارکے مطابق دہشتگرد شیخ محمدایوب راکاتربیت یافتہ ماسٹرمائنڈایجنٹ ہے، دوران تفتیش ملزمان کےانکشافات بھی سامنے آگئے۔ ملزمان1998میں ممبئی سے پاکستان آئے تھے، ملزمان نے کبھی ڈرائیور، کبھی اے سی ٹیکنیشن بن کرکام کیا۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزمان نےغیرقانونی طریقےسےشناختی کارڈ، پاسپورٹ حاصل کیا، رامختلف ممالک میں دہشتگردی کا نیٹ ورک آپریٹ کررہی ہے، احسن ٹارگٹ کے موبائل نمبرزکاکال ڈیٹاریکارڈ کرتاتھا، ملزم احسن نادرا کا ڈیٹا ایپلی کیشن کےذریعےحاصل کرتاتھا۔

Advertisement

ایس ایس پی کورنگی حسن سردارکا کہنا ہے کہ احسن سارا ڈیٹانیٹ ورک کے ماسٹرمائنڈ کوفراہم کرتاتھا، گرفتاربھارتی دہشت گردوں سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت کل سکھر کا دورہ کریں گے
شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم
وزیر اعلی سندھ بغیر پروٹوکول میئر کے ہمراہ کراچی کے دورے پر نکل گئے
مریم نواز کی ہدایت پر ڈرگ فری پنجاب مہم میں پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن جاری
ٹیکسوں کی بھرمار اور بجلی کے بم گر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
زرتاج گُل قومی اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر