Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

خیبرپختونخوا پولیس کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
ٹک ٹاک

خیبرپختونخوا پولیس نے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 

خیبرپختونخوا کے وزیر ڈاکٹر امجد نے پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی سفارش کردی۔

ڈاکٹر امجد نے مطالبہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں پولیس اور بیوروکریسی کے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی جائے کیونکہ پولیس والے کاروائی کی ویڈیو ٹک ٹاک پر ڈالتے ہیں۔

صوبائی وزیر نے مطالبہ کیا کہ اسپیکر اسمبلی پولیس اور بیوروکریسی میں ٹاک ٹاک پر پابندی کے حوالے سے رولنگ دیں اور 140 ارب روپے پولیس اور امن وامان کے لیے مختص ہیں اسے کارکردگی کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
قربانی کو سمجھ کر عملی زندگی میں قربانی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، صدر مملکت
ملک بھرمیں نمازعید الاضحیٰ کل عقیدت و احترام سے ادا کی جائے گی
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 22 جون کو پیش کیا جائے گا
صوبائی وزیر ناصرشاہ کی شہید صحافی نصراللہ گڈانی کے گھر آمد
جرائم میں جو بھی پولیس افسریا اہلکارملوث ہوا، کارروائی ہوگی، آئی جی سندھ
وزیراعظم کا بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ سے ٹیلی فونک رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر