Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چوہدری پرویز الہیٰ جیل سے رہا، ظہور پیلس پہنچ گئے

Now Reading:

چوہدری پرویز الہیٰ جیل سے رہا، ظہور پیلس پہنچ گئے

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ جیل سے رہا ہونے کے بعد ظہور پیلس پہنچ گئے۔

پنجاب بھرتی کیس میں قید چوہدری پرویز الہیٰ کو آج لاہور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا، وہ کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے۔

چوہدری پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے منظور کی۔

پرویز الہیٰ کے وکلاء کا کہنا تھا کہ پنجاب بھرتی کیس سے چوہدری پرویز الہیٰ کا کوئی تعلق نہیں تھا یہ مقدمہ 2 سال کی تاخیر سے اینٹی کرپشن حکام نے درج کیا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما پرویز الہیٰ کے خلاف آئی جی پنجاب نے جسٹس امجد رفیق کے حکم پر ان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات عدالت میں جمع کرا دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
شرجیل میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں جاری
نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فی صد ٹیکس کی منظوری
پی این ایس بابر کی پاک ترک بحریہ مشترکہ مشق میں شرکت
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری
وزیراعظم کی قطر کے امیر کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر