Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کا سی ٹی ڈی کے دفتر پر چھاپہ، شہری بازیاب

Now Reading:

رینجرز کا سی ٹی ڈی کے دفتر پر چھاپہ، شہری بازیاب

کراچی کے علاقے سول لائن میں رینجرز نے سی ٹی ڈی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ایک شہری کو بازیاب کرا لیا۔

ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی کے دفتر میں حبس بے جا میں رکھا گیا علیان نامی شہری عراق سے کراچی پہنچا تھا، جس کو سی ٹی ڈی کی ٹیم نے حراست میں لیا تھا۔

انہوں نے کہا سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے حراست میں لیے گئے شہری کی اطلاع اعلی حکام کو نہیں دی، نہ ہی انٹری کروائی۔

ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ کا کہنا تھا کہ سی ٹی ڈی کے ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا، اور چاروں اہلکاروں کو گرفتار کرکے  مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔

معطل ہونے والے اہلکاروں میں سب انسپیکٹر،  اے ایس ائی اور کانسٹیبل شامل ہیں جن کا کہنا تھا کہ علیان سے تفتیش کی جا رہی تھی۔

Advertisement

ڈی آئی جی آصف اعجاز شیخ نے مزید کہا کہ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے علیان کے اہل خانہ سے علیان کی رہائی کے عوض پہلے 15 لاکھ روپے مانگے اور پھر ڈیڑھ لاکھ روپے رقم طے کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عوام دشمن سندھ بجٹ مسترد کرتے ہیں، جماعت اسلامی
وزیراعظم شہبازشریف کا صنعت اور برآمدات میں اضافے کے لئے تاریخی قدم
پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی نویں کھیپ غزہ روانہ
سیف سٹی کراچی کے لیے ایک ارب 10 کروڑ روپے مختص
بجٹ برنس فرینڈلی نہیں، مسترد کرتے ہیں؛ عاطف اکرام شیخ
اپوزیشن نے سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر