Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

Now Reading:

وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ مکہ مکرمہ میں موجود وزٹ ویزے کے حامل افراد فوری طورپر وہاں سے نکل جائیں۔

اس سے قبل حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔

غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنا ہے۔

Advertisement

ماضی میں عازمین غلاف کعبہ کو چھونے کے ساتھ اس کے ٹکڑے تبرک کے طور پر کاٹ کر ساتھ لے جاتے تھے جس سے غلاف کو نقصان پہنچتا تھا۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کی پاکستانی عوام کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد
عرفات کے دن ایک ارب لیٹر ریکارڈ پانی فراہم کیا گیا
میدان عرفات میں پاکستانی خاتون عازم حج کے ہاں بچے کی پیدائش
حماس کا اسرائیلی ٹینک پر حملہ، 8 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کردیا 
غزہ میں غذائی قلت کا بحران شدت اختیار کر گیا، اقوام متحدہ
غیر قانونی حج کرانے پر 25 افراد کے خلاف جرمانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر