Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
پاکستان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان ٹیم کوئی وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 وارم اپ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 27 مئی سے شروع ہونے والے وارم اپ میچز یکم جون تک امریکہ اور ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں کھیلے جائیں گے۔

ورلڈ کپ میں شریک 20 میں سے 17 ٹیمیں ایونٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل وارم اپ میچز کھیلیں گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں 22 مئی سے 30 مئی کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں مصروفیت کے باعث  وارم اپ میچز نہیں کھیلیں گی جبکہ جنوبی افریقی ٹیم وارم اپ  کے لیے انٹڑا اسکواڈ میچ کھیلے گی۔

Advertisement

پاکستان کرکٹ ٹیم یکم جون کو انگلینڈ سے امریکہ روانہ ہوگی جہاں وہ اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی سی بی گورننگ باڈی میں کرکٹرز کو لائے، مدثر نذر
ٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلہ، انگلینڈ نے سپر پاور امریکہ کو باآسانی زیر کر لیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افغانستان نے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کو شکست دے دی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز نے امریکہ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
شامی سے شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا
ثانیہ مرزا کس سے شادی کرنے جارہی ہیں؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر