
وزیرِاعظم شہبازشریف کا مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس
وزیرِاعظم شہبازشریف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ اداروں کو جلد متحرک ہو کر آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائیوں کے آغاز کی ہدایت کر دی۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ مزید پھیلنے سے پہلے آگ پر جلد قابو پایا جائے۔ یقینی بنایا جائے کہ آگ سے کسی انسانی جان کو خطرہ نہ ہو۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement