Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کے دورہ چین کے شیڈول کا اعلان

Now Reading:

وزیر اعظم کے دورہ چین کے شیڈول کا اعلان
وزیر اعظم کے دورہ چین کے شیڈول کا اعلان

وزیر اعظم کے دورہ چین کے شیڈول کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم کے دورہ چین کے شیڈول کا اعلان سامنے آگیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 4 جون سے چین کا 3 روزہ دورہ کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام بھی چین جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم ایل ون، سی پیک 2، جے 20 طیارے سے متعلق معاہدوں کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ صدر شی جن پنگ سے 15 ارب ڈالر قرض 5 سال کے لئے موخر کرنے کی درخواست کی جائے گی جب کہ وزیر اعظم کا کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کا وزٹ بھی شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمام جماعتیں واضع کریں وہ جمہوریت کیساتھ ہیں یا سول مارشل لاء کے، پی ٹی آئی
اے این پی نے پی ٹی آئی پر پابندی کی مخالفت کردی
اختر اقبال ڈار نے پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ خوش آئند قرار دے دیا
پابندی کا فیصلہ پی ٹی آئی کی ریاست مخالف پالیسیوں کی وجہ سے کیا گیا، طلال چوہدری
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی پی ٹی آئی پر پابندی کی مذمت
یاسمین راشد، عمرسرفرازچیمہ، اعجازچوہدری کی ایک ایک مقدمہ میں ضمانت منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر