Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں

Now Reading:

 بلوچستان: 100 ڈیم منصوبے میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیاں

 بلوچستان کے 100 ڈیم منصوبے میں 2 ارب4کروڑروپے سے زائد کی بے قاعدگیوں اور غیرقانونی اخراجات کاانکشاف ہوا ہے۔

ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق غیر قانونی اخراجات کا انکشاف خصوصی آڈٹ رپورٹ میں کیاگیا، 26 ڈیموں پرتعمیر کا کام 2018 کے  بجائے 2021 میں مکمل ہوا، 4 سال کی تاخیرکےباعث لاگت میں26کروڑ10لاکھ روپےکااضافہ ہوا.

ذرائع محکمہ خزانہ نے کہا کہ پروجیکٹ امپلی مینٹیشن یونٹ، سپرویژن اخراجات میں13 کروڑ36 لاکھ کااضافہ ہوا، ٹھیکیداروں سے سیکیورٹی کی مد میں 12 کروڑروپے کی کٹوتی نہیں کی گئی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس مد میں ٹھیکیداروں سے 99 لاکھ روپے کم کاٹے گئے، نان شیڈولڈریٹس کی مد میں 11 کروڑ26 لاکھ کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں، کمپیکشن ٹیسٹ مدمیں95کروڑسےزائدکےاخراجات کیےگئے۔

ذرائع محکمہ خزانہ نے مزید کہا کہ لیباریٹری ٹیسٹ کرائےبغیر15کروڑسےزائدکےاخراجات کیےگئے، چٹانوں کودھماکاخیزموادسےاڑانےکی مدمیں13کروڑ18لاکھ کےاخراجات کیےگئے، رپورٹ میں ذمہ داروں کاتعین کرکےکارروائی کی سفارش کی گئی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
گورنرسندھ کاسانگھڑ میں بااثر وڈیرے کے ظلم کے شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
شرجیل میمن کی ہدایات پر اضافی کرایوں کی وصولی کے خلاف کارروائیاں جاری
نان فائلرز کے فون اور انٹرنیٹ پر 75 فی صد ٹیکس کی منظوری
پی این ایس بابر کی پاک ترک بحریہ مشترکہ مشق میں شرکت
حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور چینل رابطے جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر