
معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات
اسلام آباد: معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل تعینات کردیا۔
وفاقی حکومت نے : معروف عالم دین علامہ راغب حسین نعیمی کو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین تعینات کردیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
واضح رہے کہ قبلہ ایاز کی مدت مکمل ہونے پر انہیں کونسل کا چیئرمین لگایا ہے جب کہ کونسل کے 12 ممبران کی تعیناتی بعد میں کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News